the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد کل ہونے والے ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ پورے عمل کی ویڈیوگرافی کرنے کا حکم دیاہے۔الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات میں استعمال کے لئے کنٹرول یونٹوں اور بیلیٹ



یونٹوں کو الگ سے اسٹرانگ روم سے ریٹرننگ آفیسر کے کمرے میں لے جایا جائے گا اور اس عمل میں مکمل طور پر چوکسی برتی جائے گی۔کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسٹرانگ روم کو سیل کرنے کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے اور ان لوگوں کے بھی سیلنگ کے وقت ستخط لئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.